شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران دولہا نے دلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

Groom throws bride into swimming pool during wedding photoshoot
مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا۔
مصر سے تعلق رکھنے والے ایک دُلہے نے شادی والے دن دُلہن کے ساتھ ایسا مذاق کیا جو کسی کو بھی ایک آنکھ نہ بھایا۔
دُلہا اور دُلہن شادی والے دن سوئمنگ پول کے قریب کھڑے ہو کر اپنا فوٹو شوٹ کروارہے تھے کہ اچانک لڑکے نے عجیب و غریب حرکت کی اور عروسی لباس پہنی لڑکی کو جان بوجھتے سوئمنگ پول میں پھینک دیا۔
@emadjoe1 فرق العروسة فى البسين 🌊😂😂#EmadJoePhotography #EmadJoeWeddings #EgyptianWeddings #WeddingPhotographyEgypt #BrideAndGroom #BridalDreams ♬ الصوت الأصلي – Emad Joe
دُلہا نے اپنی اسے عجیب حرکت پر خوش کا ابھی اظہار کیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کو پانی میں پھینکنے کے بعد لڑکا مسکرا رہا ہے جب کہ دُلہن کے چہرے پر حیرانی کے تاثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویڈیو بنانے والے فوٹوگرافر نے اس منظر کو جب سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تو صارفین نے دُلہا کی اس حرکت پر شدید تنقید کی آخر میں دولہا نے بھی سوئمنگ پول میں چھلانگ لگادی۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو 8.8 ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.