کیا آپ فرائی پین کے ہینڈل میں موجود اس سوراخ کا اصل مقصد جانتے ہیں؟

Do You Know the Real Purpose of the Hole in a Frying Pan Handle?
اکثر روزمرہ استعمال کی اشیاء میں ایسے چھوٹے چھوٹے ڈیزائن یا ساختی جزو شامل ہوتے ہیں جن کی اصل افادیت سے ہم ناواقف ہوتے ہیں۔
فرائی پین کے ہینڈل میں موجود سوراخ بھی ایسی ہی ایک مثال ہے، جسے اکثر صارفین صرف ڈیزائن کا حصہ سمجھتے ہیں۔ تاہم، حقیقت یہ ہے کہ یہ سوراخ ہماری سہولت کے لیے بنایا جاتا ہے تاکہ فرائی پین کو آسانی سے دیوار پر لٹکایا جا سکے۔ اس کے علاوہ کھانا پکاتے وقت زیرِ استعمال چمچ کو بھی اسی سوراخ میں پھنسایا جا سکتا ہے تاکہ وہ بار بار گرے نہیں یا جگہ پر نہ رکھنا پڑے۔
اسی طرح پھلوں پر چسپاں اسٹیکرز بھی محض سجاوٹ کے لیے نہیں ہوتے کیونکہ یہ تو پھل کو دھوتے ہوئے ہی اتر جائیں گے، بلکہ یہ پھل کی کوالٹی اور صحت سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.