رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا

The second total lunar eclipse of this year will occur tonight.
پاکستان میں رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا، پاکستان میں بھی مشاہدہ کیا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات 8 بجکر 28 منٹ پر چاند کی روشنی مدہم ہونے لگے گی، جزوی چاند گرہن کا آغاز 9 بج کر 27 منٹ پر ہوگا۔
مکمل چاند گرہن کا آغاز 10 بجکر 31 منٹ پر ہوگا جبکہ رات 11 بجکر 12 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔
8 ستمبر کی رات ایک بج کر 55 منٹ پر چاند گرہن مکمل اختتام کو پہنچ جائے گا۔
21اور 22 ستمبر کو رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن ہوگا جس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.