پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ

Decision to hold first international beauty pageant in Pakistan
پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا احسن فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع نے وزارت مذہبی امور ک مطابق مقابلے کا انعقاد نومبر اسلام آباد میں میں کیا جائے گا جو 24 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا۔
ذرائع کے مطابق مقابلے میں 57 برادر ملکوں کے قراء شرکت کریں گے، جس کیلئے وزارتِ مذہبی امور نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق تقریب تقسیم انعامات میں سیکرٹری جنرل او آئی سی اور امام کعبہ کی آمد متوقع ہے۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.