رواں سال کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کل کیا جاسکے گا

The last solar eclipse of this year will be visible tomorrow.
رواں سال کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کل کیا جاسکے گا۔
پاکستان میں رات ہونے کے باعث سورج گرہن کا نظارہ ممکن نہیں ہوگا،پاکستان وقت کے مطابق گرہن کا آغاز رات 10بج کر 29 منٹ پر ہوگا، 12 بجکر 41 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔
سورج گرہن سے زمین کا جنوبی کرہ متاثرہوگاجہاں انسانی آبادی بہت کم ہے،یہی وجہ ہےکہ رواں سال کے آخری سورج گرہن کو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اورفجی میں صرف ایک کروڑ 66 لاکھ افراد ہی اپنی آنکھوں سے نظارہ کر سکیں گے۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement