ملیر ندی میں سونے کے ذرات کی تلاش، عوام کی بڑی تعداد پہنچنے لگی

Searching for gold particles in the Malir River, large numbers of people have started arriving
کراچی کی زمین کچھ اگلے نہ اگلے مگر ملیری ندی کےقریب کورنگی کاز وے کی زمین سے سونے کے زرات ملنے کی خبریں آنے پر بڑی تعداد میں لوگ پہنچنے لگے ہیں۔
کورنگی کاز وے کے قریب عوام کی بڑی تعداد کھدائی کا سامان لےکر زمین سے مٹی نکال کر سونے کی کھوج میں لگی ہے۔
کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کو مختلف مقامات پر سونے کے ذرات تلاش کرتے دیکھا گیا اس حوالے سے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.