برطانوی حکومت نے پاسپورٹ کا ڈیزائن بدل دیا، نیا ڈیزائن کیسا ہے؟

The British government changed the design of the passport. What is the new design like?
لندن: برطانوی حکومت نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر سے نئے پاسپورٹ پر بادشاہ چارلس کا شاہی نشان والا ہی جاری ہوگا۔
برطانوی حکومت کے مطابق نئے پاسپورٹ پر بادشاہ چارلس سوم کا شاہی نشان (Coat of Arms) نمایاں طور پر موجود ہے۔
نئے ڈیزائن میں برطانیہ کے قدرتی مناظر بھی شامل کیے گئے ہیں جن میں اسکاٹ لینڈ کا بین نیوس، انگلینڈ کا لیک ڈسٹرکٹ، ویلز کا تھری کلِفز بے اور شمالی آئرلینڈ کا جائنٹس کاز وے شامل ہیں۔
دسمبرمیں آںے والے پاسپورٹ میں ہولوگرافک سیکیورٹی فیچرز، لیزر مارکنگ اور شفاف صفحات شامل کیے گئے ہیں تاکہ جعل سازی کو روکا جا سکے۔
ملکہ الزبتھ دوم کے دور کے پاسپورٹ اپنی مدتِ معیاد تک قابلِ استعمال رہیں گے۔
Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.