پرویز خٹک کی وجہ سے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری،تنویر الیاس

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی رہنما سردار تنویر الیاس پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے۔
،تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ داری پرویز خٹک پر ڈالتے ہوئے کہا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی کو کمزور کیا گیا، پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری۔
تنویر الیاس نے کہا کہ جو آزاد کشمیر میں حکومت کا خواب دیکھ رہے ہیں وہ بھی ناکام ہونگے،پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے ہم سب ایک ہیں،جو اختلافات ہیں وہ چیئرمین کے سامنے رکھے جائیں گئے۔
یہ پڑھیں : عمران خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے کوئی نام تجویز نہیں کیا : سردار تنویر الیاس
Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












