منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کل اہم کیس کی سماعت کریں گے

26 اپریل, 2023 18:54

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کل کیسزکی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ کی جانب سے نظر ثانی شدہ کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل 11 بجے روٹین کیسزکی سماعت کرےگا،ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہوگی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ کل اہم کیس کی سماعت کرےگا۔

یہ پڑھیں : چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔