جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں:اسد عمر
اسلام آباد :اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں۔
اسلام آباد کی کچہری میں صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیا ہے؟
صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نہیں، ابھی جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
اسد عمر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری مجھ سے وقتاً فوقتاً رابطے میں رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں۔
یہ پڑھیں : جہانگیر ترین اور ہم مل کر چلیں گے، کوئی علیحدہ گروپ نہیں ہوگا: سردار تنویر الیاس
Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











