ٹی وی اینکرصابرشاکر ،معیدپیرزادہ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: اینکرصابرشاکر،معیدپیرزادہ،سیداکبرحسین کیخلاف تھانہ آبپارہ میں انسداددہشت گردی اوربغاوت کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق مئی کوملوڈی میں مشتعل افرادبراہ راست ملزمان سےویڈیوکےذریعےہدایات لےرہےتھے، ملزمان نےویڈیو پیغامات اورسوشل میڈیاکےذریعےسادہ لوح لوگوں کواکسایا۔
متن کے مطابق ملزمان عسکری تنصیبات پرحملہ کرکےملک میں بغاوت اورانتشارپھیلاناچاہ رہےتھے،ملزمان منظم سازش کےذریعےغیرملکی اوردشمن ایجنسیوں کےآلہ کاربنےہوئےہیں۔
یہ پڑھیں : حکومت نےصحافیوں اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ کا اعلان کردیا
Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











