پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو گئے
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو گئے،اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں یہ رقم موصول ہو ئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی ،پاکستان کے ذمے ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرضہ تھا ،چین نے رقم پاکستان کو قرض کے طور پر دی ہے۔
یہ پڑھیں : الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Catch all the بریکنگ نیوز News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











