بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

اسحاق ڈارکی امریکی سفیر سے ملاقات :آئی ایم ایف پروگرام میں کردار ادا کرنےکی درخواست

21 جون, 2023 13:45

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی اور امریکی سفیرکو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام سے آگاہ کیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف سے قرض بحالی پروگرام پر کردار ادا کرنےکی درخواست کی۔

یہ پڑھیں : شیل کمپنی پاکستان میں اپنا بزنس بند نہیں کررہی ہے: اسحاق ڈار

Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔