سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 2 ہزار 4 سو روپے سستا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔ مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر 222100 روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 2050 روپے کی کمی سے 190415روپے کی سطح پر آگئی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











