پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ

03 اگست, 2023 12:54

کوئٹہ کےفاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ طالبہ احسان بی بی کو ناک منہ سے خون آنے کی شکایت پرفاطمہ جناح ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں کراچی میں نگلیریا سے ایک ہفتے کے دوران تین ہلاکتیں
مریضہ کےخون کے نمونے لے گئے ، ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

رواں سال ملک میں کانگو وائرس کے31کیسز رپورٹ ہوئےہیں جن میں سے 10 افرادجاں بحق ہو چکے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, صحت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔