پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)
تازہ ترین خبریں

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو رہا کردیا

16 اگست, 2023 13:05

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کیخلاف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا ایم پی او کا حکم معطل کر تے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شہریار آفریدی سے استفسار کیا کہ آفریدی صاحب آپ کا کوئی گھر ہے اسلام آباد میں؟ شہریار آفریدی نے جواب میں کہا کہ جی میرا گھر موجود ہے۔

اس پر عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا اور ان کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر جانے کی اجازت دے دی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔