پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ڈالر کی پرواز مسلسل اونچائی کی جانب :مزید 5 روپے کا اضافہ

01 ستمبر, 2023 15:30

ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے کا اضافہ ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 328 روپے پر فروخت ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی ہوئی ، انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔

یہ پڑھیں: ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

Catch all the بریکنگ نیوز News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔