اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

Big news for bank depositors!
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی گئی، شرح سود 12 سے 11 فیصد پر آگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود 11 فیصد رہے گی، نئی شرح سود پر عملدرآمد 6 مئی سے ہوگا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement