اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

15 ستمبر, 2025 14:59

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔