اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
The State Bank has announced the monetary policy
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے، یہ اعلان آئندہ 2 ماہ کیلئے کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مسلسل چوتھے اجلاس میں شرح سود برقرار رکھا، کمیٹی نے رواں سال 5 مئی کو شرح سود ایک فیصد کم کر کے 11 فیصد کیا تھا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











