سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Big news has come regarding the price of cement
گزشتہ ہفتے پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں مختلف نوعیت کا رجحان دیکھا گیا۔
پاکستان بیورو برائے شماریات (PBS) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت میں معمولی کمی آئی۔ شمالی علاقے میں سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت 1369 روپے ریکارڈ کی گئی، جو کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 0.29 فیصد کم ہے۔ پچھلے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت 1373 روپے تھی۔
دوسری جانب جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ جنوبی علاقے میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1441 روپے رہی، جو پچھلے ہفتے کے برابر تھی۔ اس کے باوجود جنوبی شہروں میں قیمتوں میں استحکام نظر آیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











