تنخواہیں اور پینشنز کونسی تاریخ کو ملیں گی؟ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی
Bad news for government employees regarding pensions
خیبرپختونخوا حکومت نے یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
صوبائی محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اکتوبر کے آخر میں تنخواہیں جاری کرنے کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے پیش نظر اب ہر ماہ تنخواہیں اور پنشنز صرف یکم تاریخ کو ادا کی جائیں گی۔
محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد تنخواہوں کی باقاعدہ ادائیگی کو یقینی بنانا اور ملازمین کو مالی مشکلات سے بچانا ہے۔ اعلامیے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ یکم تاریخ سے پہلے کسی بھی صورت تنخواہیں جاری نہیں کی جائیں گی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








