جمعہ، 28-نومبر،2025
جمعہ 1447/06/07هـ (28-11-2025م)

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

17 نومبر, 2025 15:03

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں کوئی نمایاں رد و بدل نہیں دیکھا گیا، دونوں سطحوں پر ریٹس مستحکم رہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت مستحکم رہتے ہوئے 430,662 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 369,223 روپے کی سطح پر رہی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4,083 ڈالر پر برقرار رہی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔