سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں

Former Governor of the State Bank, Shamshad Akhtar, has passed away
سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں، انکی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار بعد از نمازِ ظہر ادا کی جائے گی۔
سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر اس وقت اسٹاک ایکسچینج اور ایس ایس جی سی کی چیئرپرسن کے فرائض انجام دے رہی تھیں۔
ڈاکٹر شمشاد اختر 2006 سے 2009 تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی 14 ویں گورنر رہیں اور اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








