پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہونے والی ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

Big News Regarding Petroleum Products Released
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی ایک روپے 82 پیسے لیٹر کمی کا امکان ہے۔
اوگرا قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق سمری وزیر اعظم کو ارسال کرے گا، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہی قیمتوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











