سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - January 16, 2025
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت مستحکم رہتے ہوئے 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپے کی سطح پر رہی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 4601 ڈالر فی اونس مستحکم رہی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











