اتوار، 1-مارچ،2026
ہفتہ 1447/09/11هـ (28-02-2026م)

سونے کی قیمت میں ایک روز کی معمولی کمی کے بعد دوبارہ بڑا اضافہ

23 جنوری, 2026 15:08

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9100 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 9100 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 14 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 7802 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 41 ہزار 239 روپے ہو گئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔