جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ ریکارڈ سطح عبور کر گئی

24 جنوری, 2026 14:42

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 812 روپے ہو گئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔