جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

تاریخی اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

27 جنوری, 2026 14:57

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔