3 دن مسلسل تاریخی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر تاریخی اضافہ ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - February 4, 2025
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 24 ہزار روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 24 ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 20 ہزار 576 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 240 ڈالر بڑھ کر 4916 ڈالرز پر پہنچ گئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










