عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری؛ پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافے ہونے والا ہے؟ بُری خبر آگئی

Prepare for a petrol price shock; how much will petrol prices increase?
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









