اتوار، 1-مارچ،2026
اتوار 1447/09/12هـ (01-03-2026م)

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

01 مارچ, 2026 04:52

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد نئی قیمت 280 روپے 86پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔