پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق پاکستانیوں کیلئے تشیوشناک خبر آگئی

Middle East conflict shocks Pakistan Stock Market historically
وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی تیل کی قیمتوں کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کی سربراہی میں 18 رکنی کمیٹی قائم کی گئی، کمیٹی میں توانائی، پیٹرولیم وزرا سمیت گورنر شامل ہوں گے۔
کمیٹی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، اسٹاک پرنظر رکھے گی، کمیٹی پیٹرولیم مصنوعات کی طلب ورسد کا روزانہ جائزہ لے گی۔
کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر اسٹاک سپلائی پر رپورٹ مرتب کرے گی، وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پررپورٹ پیش کی جائے گی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











