سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Gold prices in Pakistan Today - March 6, 2026
آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے پر آگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر کی کمی کے بعد 5110 ڈالر فی اونس ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












