جمعرات، 25-ستمبر،2025
بدھ 1447/04/02هـ (24-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے

12 ستمبر, 2025 15:31

پاکستان میں ڈیمز کی تعمیر پر برسوں سے بحث جاری ہے۔ ایک طرف ناقدین سمجھتے ہیں کہ یہ منصوبے مہنگے، غیر مؤثر اور ماحول کے لیے خطرناک ہیں، جبکہ دوسری طرف ماہرین اور حکومتی حلقے انہیں زرعی پیداوار، پانی کے ذخیرے اور توانائی کے تحفظ کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہیں۔ اس اہم مسئلے پر دلائل دونوں جانب موجود ہیں جو پاکستان کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

Catch all the کالمز و بلاگز News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔