پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر

پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ بڑی خوشخبری آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.