ملکی معیشت سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

ملکی معیشت سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی
ملکی معیشت سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہو کر 11 ارب 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔
اس طرح اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 15.93 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے خالص زرمبادلہ کے ذخائر 4.83 ارب ڈالر رہے۔
مرکزی بینک نے ذخائر میں کمی کی وجہ قرضوں کی ادائیگی کو قرار دیا۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.