پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، قرعہ اندازی 17 مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔
قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.