بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک عید الفطر پر 31 مارچ تا 2 اپریل تک بند رہے گا۔
دوسری جانب حکومت پاکستان نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
یاد رہے کہ ماہرین فلکیات کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.