پاکستان کا کرپٹو انقلاب کی جانب بڑا قدم

پاکستان کا کرپٹو انقلاب کی جانب بڑا قدم
پاکستان کا کرپٹو انقلاب کی جانب بڑا قدم سامنے آگیا ہے جس کے تحت پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق معاون خصوصی بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کیا ہے جبکہ بٹ کوائن ویگاس 2025 کے دوران کیا گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پی سی سی کے سی ای او بلال بن ثاقب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ بھارت پاکستان کشیدگی میں امن قائم کرنے پر امریکی صدر کی خدمات کو سراہا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ تقریب میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے، پاکستان میں 40 ملین کرپٹو والٹس موجود ہیں۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.