منگل، 14-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

31 مئی, 2025 23:53

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 252.63 سے بڑھ کر 253.63 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

مزید پڑھیں:

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 254.64روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔