پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

پاک ایران سرحد کی بندش، ایل پی جی مہنگی ہوگئی

16 جون, 2025 18:10

کراچی: پاک ایران سرحد کی بندش سے ایل پی جی مہنگی ہوگئی۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق پاک ایران سرحد کی بندش کے باعث فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا، جبکہ ایل پی جی 240 کے بجائے فی کلو 300 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں بڑی کمی، نئی قیمت مقرر

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد کی بندش کے باعث گیس نہیں مل رہی،  گیس مہنگی ہونے کے باعث گھریلوں اور کمرشل صارفین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا۔

اس حوالے سے گھریلوں صارفین کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی گیس دیتی نہیں اب ایل پی جی بھی نایاب ہوگئی ہے۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔