جمعرات، 18-ستمبر،2025
جمعرات 1447/03/26هـ (18-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

سندھ ریونیو بورڈ نے اربوں روپے ٹیکس وصولی کا سنگ میل عبور کرلیا

01 جولائی, 2025 19:28

کراچی: سندھ ریونیو بورڈ نے 40 ارب 50 کروڑ روپے ٹیکس وصولی کا سنگ میل عبور کر لیا۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق سندھ بورڈ نے جون2025ء کے دوران ٹیکس وصولی میں 44 فیصد اضافہ ہوا، جون 2024 میں صرف28 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس وصولی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:کون سے سولر پینل پر سیلز ٹیکس نہیں لگے گا؟ چیئرمین ایف بی آر نے بتادیا

سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق گزشتہ مالی سال 306.6ارب روپے ٹیکس ہدف تھا، مالی سال 2024 میں236.8 ارب روپے وصولی ہوئی تھی۔

سندھ ریونیو بورڈ نے مزید بتایا کہ گزشتہ مالی سال ٹیکس وصولی میں 29.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔