جمعرات، 18-ستمبر،2025
جمعرات 1447/03/26هـ (18-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

یکم اگست سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

29 جولائی, 2025 22:02

اسلام آباد: پاکستان میں یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تیل کمپنیوں کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل سستا جبکہ مٹی کا تیل مہنگا ہو سکتا ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے لیوی میں اضافہ نہ کیا تو عوام کو ریلیف ملے گا۔

مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر آگئی

ذرائع نے مزید بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 3 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔