گھریلوں صارفین کیلئے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد: یکم ستمبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر میں 13 روپے89پیسے کی کمی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل بی جی کے11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2527 روپے47پیسے مقرر کر دی گئی،
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت214 روپے19 پیسے مقررکردی گئی جبکہ ایل پی جی فی کلوایک روپے17پیسے سستی کردی گئی۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement