پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

اوگرا نے ماہ ستمبر کے لیے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی

11 ستمبر, 2025 17:43

اوگرا نے ماہ ستمبر کے لیے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی۔

اوگرا ذرائع کے مطابق سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردیے گئے۔ اس کے ساتھ سوئی سدرن کے سسٹم پرایل این جی 0.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی مہنگی کردی گئی۔

سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 12.01 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوگئی۔ سوئی سدرن کے  لیے نئی قیمت 11.01 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیےگئے اس طرح ماہ ستمبر کے  لیے  ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔