سونے کی قیمتوں میں اضافہ، سونے کی درآمد اور برآمد سے پابندی ہٹانے کا امکان
Gold prices rise, possibility of lifting ban on gold import and export
اسلام آباد: سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سونے کی درآمد اور برآمد سے پابندی ہٹانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سونے کی تجارت پر پابندی ہٹانے کے لیے سمری ای سی سی کو بھجوائی جائے گی
رواں سال سونےکی اسمگلنگ کی شکایت پر درآمد اور برآمد پر پابندی لگائی گئی تھی ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں سونے کی اسمگلنگ کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ساتھ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال مئی میں سونےکی ایکسپورٹ،امپورٹ پرپابندی عائد کی گئی تھی۔
Catch all the معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











