انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان

Educational Boards Announce Intermediate Examination Results
انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ نتائج 2025ء کا اعلان کردیا گیا جس میں صرف 40.85 فیصد طلبہ کامیاب جبکہ59 فیصد طلبہ امتحانات میں ناکام ہوگئے۔
نتائج کے مطابق 9 ہزار 488 امیدواروں میں سے 3 ہزار 876 طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ 20 نے اے ون گریڈ حاصل کیا۔
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ اور آفیشل اینڈرائڈ ایپ پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔
Catch all the تعلیم News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement