تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
When Will Winter Vacations Be Announced for Educational Institutions?
پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہو کر 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔
تعلیمی اداروں کی دوبارہ کھلنے کی تاریخ 13 جنوری 2026 ہے، جب اسکولز اور کالجز اپنی معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے۔
یہ تعطیلات نہ صرف سرکاری اسکولز میں ہوں گی، بلکہ پنجاب کے تمام نجی تعلیمی ادارے بھی یکساں طور پر اس شیڈول پر عمل کریں گے۔
Catch all the تعلیم News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










