تمام تعلیمی ادارے 3 روز کے لیے بند
All educational institutions closed for 3 days
کوئٹہ کینٹ کے تمام تعلیمی ادارے 3 روز کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ کینٹ کے تمام تعلیمی ادارے 12 سے 14 نومبر تک بند رہیں گے، نہم اور دہم کے پیپرز بھی مؤخر کردیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند ہونے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔
Catch all the تعلیم News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










